345

تھانہ مارگلہ پولیس ٹیم نے شراب فروش کو گرفتار

کرائم رپورٹر محمد بلال 9 نیوز
تھانہ مارگلہ پولیس ٹیم نے شراب فروش کو گرفتار کرکے 200 بوتل انگلش شراب برآمد کرلی۔
ملزم اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتا تھا۔ ایس ایچ او قیصر نیاز گیلانی کی بڑی کاروائی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں