318

تربت:زامران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار شہید۔

اطلاع کے مطابق زامران کے علاقہ نوانو دشتک میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے یونس حسین نامی لیویز اہلکار کو شہید کردیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہے

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں