399

بی آر ٹی پشاور پر پشاور ہائی کورٹ کا حکم آگیا۔

طیبا سید: 9 نیوز

پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر FIA نے BRT منصوبہ پر انکوائری شروع کر دی، تمام ریکارڈز ضبط کر لیے ۔
بہت خوشی ہوئی کہ BRT کا احتساب شروع ہو گیا ، کرپشن ثابت ہو تو ذمہ داران کو سخت سے سخت سزا دی جائے ۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں