308

بیروت کے گورنر مروان عبود دھماکے کی تفصیلات بتاتے ہوئے رو پڑے

یہ دھماکہ ایسے جیسے جاپان میں ہوا تھا، ہیروشیما اور ناگاساکی میں۔ اس نے مجھے اس کی یاد دلا دی ہے۔ میں نے اپنی زندگی میں اتنے بڑے پیمانے پر تباہی نہیں دیکھی۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں