نوشہرہ: ڈی پی او نوشہرہ پولیس کیپٹن (ریٹائرڈ) نجم الحسنین نے بہترین کارکردگی دکھانے پر فرض شناس افسروں اور جوانوں کو نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا،
اس موقع پر ڈی پی او نوشہرہ پولیس کا کہنا تھا کہ نوشہرہ پولیس میں سزا و جزا کا عمل اسی طرح جاری رہے گا۔
Latest posts by 9news (see all)