455

بھارت کا اگنی میزائل تھری کا ناکام تجربہ

” بلیسٹک میزائل اگنی-،III “

انڈیا نے کل رات جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل آگنی III کا تجربہ کیا ہے۔
میزائل تین ہزار کلو میٹر کا حدف رکھتا ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ مزائل 115 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے سمندر میں غرق ہو گیا ہے۔ 😂😂

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں