453

برقعہ پوش ڈکیت….فاقہ کشی کی عجیب داستان

برقع پوش ڈکیت….فاقہ کشی کی عجیب داستان

لاک ڈاؤن کے دوران کرایہ دار برقع پہن کر اپنے ہی مالک مکان کے گھر چوری کرنے کی غرض سے جا گھسا۔

کرایہ دار کا کرایہ ادا کرنے کیلئے برقعہ پہن کر مالک مکان کے گھر ڈکیتی ۔ پولیس نے تمام بقایا جات ادا کرکے فاقہ کش ڈکیت کو رہا کردیا ڈکیتی کا مقدمہ بھی درج

گوجرانوالہ ڈکیتی کی انوکھی واردات کرایہ دار نے برقہ پہن کراپنے مالک مکان کو لوٹ لیا، تیزدھارآلہ سے لیس برقہ پوش نے گھرکے باہر کھڑے شخص سے 39 ہزار چھین لیے،
تفتیش میں پتہ چل کے برقہ پوش ڈاکو مزکورہ شخص کا کرایہ دار عثمان تھا
لاک ڈاون کے باعث مکان کا کرایہ دینے کیلئے پیسے نہیں تھے اس لیے واردات کی ،ملزم
دیہی بھلے کی ریڑھی لگا کر گھر کا گزارا کرتا تھا لاک ڈاون کی وجہ سے فاقہ کشی تھی،ملزم
غربت بے روزگاری اور بچوں کو بوکھا دیکھ کر ذہنی مریض بن گیا تھا،
ملزم کا بیان سن کر تھانہ سول لائن گوجرانولہ کے پولیس ہلکاروں کا دل دہل گیا
ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ اور پولیس اہلکاروں نے اپنی جیب سے ملزم کے تمام بقایا جات مالک مالکان کو اداکر دیئے۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں