مظہر میر 9 نیوز وادی نیلم
پانچ اگست کے بعد جنکو سانپ سونگھ گیا اور جو قوم سے وعدہ کرکے ایک گھنٹہ احتجاج کی ہمت بھی ہار بیٹھے وہ یہ مناظر ضرور دیکھ لیں،یہ کل ایک معصوم اور بے قصور کشمیری نوجوان کی شہادت کے بعد کے مناظرہیں، نہتے نوجوان اور نہتی کشمیری خواتین پتھروں سے کس طرح ایک پیشہ ور فورس کا مقابلہ کررہے ہیں، کشمیری نوجوانوں کے ہمراہ ننگے پاؤں پتھر اٹھائے یہ باہمت کشمیری خواتین تاریخ رقم کررہی ہیں.
Latest posts by 9news (see all)