
منڈی بہاؤالدین کی ممتاز اور دلعزیز شخصیت اینکر پرسن 98 FM M.B.Din جناب پروفیسر مرزا عارف نعیم صاحب (ڈگری کالج منڈی بہاؤالدین) کا رضاۓ الہی سے انتقال ہوگیا ہے جن کی نماز جنازہ کل 12 دسمبر تقریباً 9 Am بجے ڈگری کالج منڈی بہاؤالدین میں ادا کی جاۓ گی۔
Latest posts by 9news (see all)