
اے این ایف کی ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کراچی میں بڑی کارروائی۔ انٹیلی جینس ونگ کی کارروائی کے دوران 25کروڑ روپے کی کوکین پکڑی گئی۔ کوکین کنٹنیر میں لکڑیوں کی اندر کے چھپائی گئی تھی۔

کنٹینرز ساؤتھ امریکہ سے آئے تھے۔ مزید تحقیقات جاری ۔زرائع

Latest posts by 9news (see all)