415

انکم سپورٹ پروگرام سے مالی معاونت حاصل کرنے والے افسران سےرقم واپس

انکم سپورٹ پروگرام سے مالی معاونت حاصل کرنے والے افسران سے رقم واپس لینے کا سلسلہ جاری
سندھ میں تعلیم، زراعت، ریوِنیو اور دیگر محمکوں کے گریڈ 17 سے 20 تک کے 950 سے زائد افسران نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مالی معاونت حاصل کروا رکھی تھی۔ ایف آئی اے کی کاروائی جاری۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر 4 روز میں 1 کروڑ سے زائد کی رقم قومی خزانے میں واپس جمع کروادی گئی۔
یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے گزشتہ سال 8 لاکھ سے زائد غیر مستحق افراد کو BISP فہرست سے نکالا تھا۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں