یہ ہیں انڈیا میں موجود دہشت گردی کے تربیتی مراکز جس میں خطرناک ہتھیاروں کے استعمال کے ساتھ مختلف جسمانی ملٹری تربیت دی جاتی ہیں ان کیمپس میں بلوچستان کی دہشت گرد تنظیموں کے ارکان کے ساتھ ایم کیو ایم کے درجنوں ارکان کو تربیت دی گئ سی پیک کو نقصان پہنچانے کے لیے 700 دہشت گرد تیار کیے گئے اس کے علاوہ پاکستان میں دہشت گردی کے لیے سلیپرز سیل اور لوکل آپریٹرز کو تربیت دی گئ
درجنوں داعش کے دہشت گرد افغانستان میں را کے تربیتی مراکز میں تربیت پا رہے ہیں جنھیں پاکستان کے لیے خصوصی تربیت دی جا رہی ہے
لیکن آج ہم بات کر رہے ہیں بھارت میں دہشتگردی کے تربیتی مراکز پر
اس میں ایک بڑا مرکز پاکستانی بارڈر کے قریب جودھ پور راجستھان میں رائے پور میں ہے یہ ایک بڑی چھاونی/ہیڈ کوارٹر ہے جس میں قریباً ایک بڑا علاقہ 26.29193, 73.05574 (سیٹیلائٹ میرمنٹ) پر بھارتی آرمی یونٹ XII یعنی کونارک کے زیر استعمال ہے یہاں پہ 26.43509 ، 73.10304 کے علاقے میں ہیلی بیس ہے اور 26.43509 ، 73.10304 کے علاقے میں بنار سینٹرل آرڈیننس ڈپو ہے
:دوسرا بڑا دہشت گردی کا کیمپ چکراٹا ہے۔ اس میں ایس ایف ایف (اسپیشل فرنٹیئر فورس) کا اڈہ ہے جو تبتیوں کو ٹی آر آر (تبت خود مختار علاقہ) میں جاسوسی اور تخریب کاری کی تربیت دیتا ہے۔
ایس ایف ایف جو بنائی ہی اسی مخصوص مقصد کے لئے تھی اور حال ہی میں چائنہ کی پیپلز لبریشن آرمی نے لداخ خطے میں SFF کے 5 ایجنٹ پکڑے تھے۔ SFF چکراٹا بیس 30.67764 ، 77.86572 پر واقع ہے
تیسرا کیمپ: شیو پوری ہے شیو پوری کو ہندوستان میں بیس کیمپ کی خصوصی حیثیت حاصل ہے جہاں دہشت گردوں کو پاکستان کے اندر آپریشن کرنے کی تربیت دی جارہی ہے۔ اس میں ہندوستانی نیم فوجی دستوں کے لئے 2 تربیتی اسکول ہیں جہاں ممکنہ طور پر تربیت ہوتی ہے اور ایک بڑا نامعلوم کمپاؤنڈ ہے
نمبر 4 پہ ہے انوپ گڑھ ، یہ 29.17252 ، 73.201(سیٹلائٹ میرمنٹ) پر واقع بی ایس ایف کا بیس بی ہے۔یہ پاک انڈیا انٹرنیشنل بارڈر سے 10 میل سے کم دور ہونے کی وجہ سے یہ لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال ہوتا
نمبر 5: مہاجن، انڈیا کا آرمی ملٹری اسٹیشن ہے جو فیلڈ آرٹلری ڈپووں میں سے ایک ہے اور دہشت گردی کے لیے سپلائر کا کام انجام دیتا

انڈیا دہشت گردی کی نرسری
Latest posts by 9news (see all)