پاکستان کا افغانستان کی خصوصی درخواست پرافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ
15جولائی سےواہگہ کے راستے افغان برآمدات کی اجازت ہوگی:
اس سارے عمل میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا:
پاکستان افغانستان کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے کیلئے پر عزم ہے:ترجمان دفتر خارج
Latest posts by 9news (see all)