280

اصلی مجسٹریٹ کو نقلی بنا دیا

تھانہ آر اے بازار کےعلاقہ افشاں کالونی میں گراں فروشوں نے جرمانے عائد کرنے پر اصلی مجسٹریٹ کو نقلی بنا دیا؛ اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد جمع مجسٹریٹ سے مزاحمت پر تھانہ آر اے بازار سے پولیس کی نفری طلب.

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں