ایس ڈی پی او کورال اے ایس پی زوہیب رانجھا کی نگرانی میں ایس ایچ او اور ٹیم کی کارروائی.2 منشیات فروش گرفتار جن کے قبضہ سے 1 کلو چرس اور 130 گرام ہیروئن برآمد کرلی. چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے چوری شدہ 3 لاکھ پچاس ہزار کی مالیت کا سامان برآمد کر لیا.
Latest posts by 9news (see all)