
اسلام آباد پولیس سی آئی اے ٹیم نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے دو ملزمان گرفتار کرلئے. جن سے مال مسروقہ، نقدی اور 6 موبائل فون کے علاوہ واردات میں استعمال ہونے والا اسحلہ بھی برآمد. ملزمان گن پوائنٹ پر سٹور اور دکانوں میں گھس کر قیمتی اشیاء لوٹتے تھے۔
Latest posts by 9news (see all)