اسلام آباد پولیس نے دوران ہائیکنگ مارگلہ کی پہاڑیوں میں ٹریل فائیو جنگل میں راستہ بھول جانے والے بزرگ شہری نثار باجوہ کو تلاش کر لیا.پولیس ٹیموں نے رات کی تاریکی کے باوجود سرچ آپریشن کے بعد شہری کو بحفاظت تلاش کرلیا.ترجمان اسلام آباد پولیس
Latest posts by 9news (see all)