لویا جرگہ نے باقی رہ جانے والے 400طالبان قیدیوں کی رہائی کی سفارش کی ہے
امید ہے سفارش پر عمل درآمد سے بین الافغان مذاکرات جلد شروع ہوں گے:ترجمان دفتر خارجہ
عالمی برادری افغانستان میں پائیدار امن و استحکام کیلئے مذاکرات کی کامیابی کیلئے حمایت کرے:ترجمان
پاکستان کی افغان امن عمل کے لیے خدمات عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہیں:ترجمان
پاکستان کا پر امن ، پائیدار ، متحد ، جمہوری اور خوشحال افغانستان کے عزم کا اعاد
Latest posts by 9news (see all)