اسلام آباد میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کا معاملہ۔۔۔
ڈی سی اسلام آباد نے سیکٹر آئی ٹین ون اور آئی ٹین فور کو فوری طور پر سیل کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔۔۔۔
دونوں سیکٹرز میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سیل کیا گیا ہے۔۔ڈی سی
دونوں سیکٹرز میں رینجرز اورپولیس کی نفری تعینات کی گئی ہے۔۔ڈی سی اسلام آباد
Latest posts by 9news (see all)