333

اسلام آباد میں لاک ڈاون 31 مئی توسیع کر دی گئی

گلزار گیلانی 9 نیوز اسلام آباد

اسلام آباد میں لاک ڈاون 31 مئی توسیع کر دی گئی

اسلام آباد انتظامیہ نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا

پہلے مرحلے میں تعمیراتی سیکٹر کھول دیا گیا،نوٹیفکیشن

سٹیل ،پلاسٹک پائپ،الیکٹرونک آلات،پینٹس کی انڈسٹری کھول دی گئی،نوٹیفیکشن

سینٹری ورکس اور ہارڈ ویئر کی دکانیں بھی کھلی رہے گی، نوٹیفکیشن

کرایانہ سٹورز بھی کھولنے کی اجازت، نوٹیفکیشن

چھوٹی مارکیٹس میں ایس او پیز کے ساتھ دکانیں کھولی جا سکے گی،نوٹیفکیشن

دکانیں ہفتے کے پانچ دن کھولنے کی اجازت ہو گی،نوٹیفکیشن

پارکس ،ٹریل،پولو کلب،ٹینس کورٹ ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے کھولنے کی اجازت،نوٹیفکیشن

جنرل سٹورز ،بیکریز،آٹا چکی،ڈئری شاپس پورا ہفتہ کھلی رکھنے کی اجازت،نوٹیفکیشن

گوشت ،فروٹ شاپس،اور تندور بھی ہفتے کے ساتھ دن کھلے رہے گے،نوٹیفکیشن

دوکانیں صبح نو سے شام پانچ بجے تک کھولنے کی اجازت ہو گی،نوٹیفیکشن

ٹائر پنکچر شاپس،ڈرائیور ہوٹل، پٹرول پمپ اور ریسٹورنٹ چوبیس گھنٹے کھولے جا سکتے ہیں،نوٹیفکیشن

پوسٹل کورئیرز،پک اینڈ ڈراپ سروس صبح نو سے شام پانچ بجے تک کھولنے کی اجازت، نوٹیفکیشن

تمام فریقین کو ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہو گا،نوٹیفکیشن

شہر کے تمام بڑے تجارتی مراکز بند رہے گے،نوٹیفکیشن

روات،بہارکہو اور ترنول میں بھی بڑی مارکیٹس بند

تعلیمی ادارے اور شاپنگ مال بند رہے گے،نوٹیفکیشن

بڑے ریسٹورنٹ اور ہوٹلز بھی بند ہوں گے، نوٹیفکیشن

مارکیز،شادی ہال اور سینما گھر بھی بند رکھنے کی ہدایت،نوٹیفکیشن

ہائیرسیلون اور باربر شاپس بھی بند رکھے جائے گے،نوٹیفکیشن

پارکس میں بھی پلے آئریاز بند ہوں گے،نوٹیفکیشن

ٹائیگر فورس اور رضا کاروں کو ایس او پیز کے ساتھ کام کرنے کی اجازت ہو گی، نوٹیفکیشن

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں