351

اسلام آباد میں فائرنگ سے پاک فوج کا جوان جاں بحق

اسلام آباد میں فائرنگ سے پاک فوج کا جوان جاں بحق
محمد لاریب حسن ایک لڑکی کے ساتھ جی نائن ون فلیٹس کے ساتھ پارک میں بیٹھے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول کی شناخت محمد لاریب حسن ولد محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے۔محمد لاریب حسن پاک فوج کا ملازم ہے جس کی اٹک میں پوسٹنگ تھی اور وہ کراچی کا رہائشی ہے۔

اسلام آباد میں فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول کی شناخت محمد لاریب حسن ولد محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے۔محمد لاریب حسن پاک فوج کا ملازم ہے جس کی اٹک میں پوسٹنگ تھی اور وہ کراچی کا رہائشی ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں