اسلام آباد تھانہ سہالہ پولیس کی بڑی کارروائی
جعلی چیک بک تیار کرکے بینکوں سے پیسے نکلوانے والے گروہ کے تین ارکان گرفتار. سہالہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تین رکنی ملزمان کو گرفتار کر لیا. گروہ میں نجی بینک کا ملازم بھی ملوث ہے. ترجمان اسلام آباد پولیس
Latest posts by 9news (see all)