اسلام آباد: تھانہ شالیمار پولیس ٹیم نے F-10 میں میڈیسن ڈیلیوری وین سے گن پوائنٹ پر رقم چھیننے والے خطرناک گینگ کے تین ڈکیت گرفتار کر لئے.ڈکیت گروہ کے قبضہ سے واردات میں چھینی گئی رقم اور واردات کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد کرلیا گیا۔
Latest posts by 9news (see all)