375

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات

پنجاب میں صحت انصاف کارڈ کی تقسیم پر پیشرفت،ہیلتھ کارڈ سے متعلق عوامی ردعمل پر بات چیت
عوام کاصحت انصاف کارڈ سے متعلق نہایت حوصلہ افزاء ردعمل سامنے آیا ہے :ڈاکٹر یاسمین راشد
صحت کارڈ سےمستحق افراد اورخاندانوں کو صحت کے حوالے سے خاطر خواہ ریلیف ملا :ڈاکٹر یاسمین
وزیرِ اعظم عمران خان کا عوام کے مثبت ردعمل پر اطمینان کا اظہار
صحت انصاف کارڈ کے ذریعے معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے:وزیراعظم

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں