365

آلائش نہ اٹھانے پر تنازعہ

‏پشاور:گل بہار صفدر ٹاؤن گھر میں قربانی کے جانور کی آلائش نہ اٹھانے کے تنازعہ پر بھائی نے سگے بھائی اور بھابھی کو گولی مار دی. شوہر جان بحق جبکہ اسکی بیوی شدید زخمی ہوگئی

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں