557

پشاور اندرون شہر جراثیم کش سپرے

پشاور اندرون شہر کی تنگ گلیوں اور چوراہوں کیلئے وزیر اعلی خیبر پختونخواء محمود خان کی ہدایت پر خصوصی طور پر تیار کردہ جراثیم کش سپرے والی گاڑیوں نے کام شروع کر دیا.

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں