
منڈی بہاؤالدین کے علاقے گوڑھامحلہ میں گیس کا بحران
اہلِ محلہ کے مطابق گیس رات دیر تک اتی ہے اور صبح نماز فجر سے پہلے ہی بند کر دی جاتی ہے۔ مزید اہلِ محلہ کا کہنا ہے گیس کی بڑی پائپ لائن میں گیس ہوتی ہے جو کم پریشر کی وجہ سے چھوٹی پائپ لائن میں نہیں پہنچتی۔
یاد رہے حلقہ کے تحریک انصاف کے ایم این اے چوہدری امتیاز احمد نے الیکشن جیتنے کے بعد یہ مسئلہ حل کرنے کا وعدہ لیا تھا۔ سیاسی وعدے حکمرانوں کے۔۔۔
Latest posts by Rahim khattak (see all)








