458

متاثرین لاک ڈاؤن کی امداد کا سلسلہ جاری

سکندر علی گرگیج نمائندہ 9 نیوز عمرکوٹ،
میرپور خاص کے ممبر قومی اسمبلی سید علی نواز شاہ اور اور ان کے صاحبزادے سید علی حسين شاه سماجی رہنما کی طرف سے رمضان المبارک کے با برکت ایام میں بهی متاثرین لاک ڈاؤن کی امداد کا سلسلہ جاری ہے
مختلف علاقوں میں 750 گهروں میں راشن تقسيم کيا
اس موقع پر جابر مجيد،حاجی نواب،قريشی حسين،
بخش خميسانی،حاجی اشفاق قريشی،سید عابد علی شاہ، انعام عباسی،احمد لغاری،ممتاز سومرو،اکرم ملک و دیگر ساتهيوں نے دوران تقسيم خدمات انجام دیں۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں