ناز سنیما سرگودھا کے سامنے غیر قانونی پٹرول پمپ قائم ۔ متعدد مرتبہ پولیس کی کاروائی کے باوجود دھڑلے سے پٹرول پمپ جاری ھے ۔۔۔ ڈرموں کے حساب پٹرول کی غیرقانونی فروخت جاری ھے۔ کسی حادثہ کی صورت میں ذمہ دار کون ؟ کو ئی حفاظتی اقدامات نہیں ھیں۔ شہریوں کا ارباب اختیار سے قانونی کاروائی کا مطالبہ۔۔۔
Latest posts by Rahim khattak (see all)
- پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، اپریل میں شرح تقریباً 11 فیصد تک پہنچ گئی، شہری مزید معاشی دباؤ کا شکار -مئ2, 2026
- پان، سگریٹ اور نسوار کی فروخت و استعمال پر پابندی عائد، صحت عامہ کے تحفظ کے لیے بڑا فیصلہ -مئ2, 2026
- اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی کارروائی، جعلی اسناد پر بھرتیاں، 7 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج، ایک گرفتار -مئ2, 2026








