21 جون کو دن?، رات ?میں بدل جائے گا.
صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان سورج گرہن کی وجہ سے اندھیرا چھاجائے گا اور درجہ حرارت گر جائے گا.

بلوچستان کے ساحلی علاقوں، شمالی سندھ اور جنوبی پنجاب میں سب سے زیادہ 95-100 فیصد تک سورج چاند کے پیچھے چھپ جائے گا.
مختلف شہروں میں سورج گرہن کتنا اور کس وقت ہوگا، نیچے درج ہے.
⚫Gawadar: 98.5% (Peak Time 10:48AM)
⚫ Larkana: 98.7% (Peak Time 11:05AM)
⚫ Sukkur: 98.7% (Peak Time 11:07AM)
⚫Bahawalpur: 96.6% (Peak Time 11:17AM)
⚫Rahimyarkhan: 98.6% (Peak Time 11:12AM)
⚫ Khuzdar: 96.0% (Peak Time 11:02AM)
⚫ Nawabshah: 94.5% (Peak Time 11:04AM)
⚫ Multan: 93.4% (Peak Time 11:17AM)
⚫ Hyderabad: 91.4% (Peak Time 11:03AM)
⚫ Faisalabad: 90.6% (Peak Time 11:22AM)
⚫ Quetta: 87.9% (Peak Time 11:06AM)
⚫ Sialkot: 87.9% (Peak Time 11:27AM)
⚫DI Khan: 86.6% (Peak Time 11:17AM)
⚫Islamabad: 82% (Peak Time 11:25AM)
⚫ Muzzafarabad: 79.9% ( Peak Time 11:26AM)
⚫Peshawar: 79.4% (Peak Time 11:21AM)
⚫ Gilgit: 74.8% (Peak Time 11:32AM)
- پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، اپریل میں شرح تقریباً 11 فیصد تک پہنچ گئی، شہری مزید معاشی دباؤ کا شکار -مئ2, 2026
- پان، سگریٹ اور نسوار کی فروخت و استعمال پر پابندی عائد، صحت عامہ کے تحفظ کے لیے بڑا فیصلہ -مئ2, 2026
- اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی کارروائی، جعلی اسناد پر بھرتیاں، 7 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج، ایک گرفتار -مئ2, 2026








