
مغرب اور امریکہ نے پچھلے 60 ،70 سال لگا کر مسلمانوں کو فحش فلموں اور خرافات ڈراموں اور سیریز میں جکڑ لیا تھا
مگر ترکی نے ایک ارطغرل ڈرامہ بنا کر مسلمانوں کو اپنی تاریخ کا دلدادہ بنا دیا
ارطغرل ڈرامہ 60 ملکوں میں ترجمہ کے ساتھ نشر ھو رہا ھے
ارطغرل ڈرامہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ دیکھنے والہ ڈرامہ ھے
ترکی میں اس ڈرامے نے نوجوانوں کو اپنا کھویا ہوا مقام (خلافت عثمانیہ ) حاصل کرنے کے لئے پرجوش کر دیا ھے
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اس ڈرامے کو خاموش ایٹم بم کہاکہ اردگان نے یہ ڈرامہ بنا کر مسلم امہ کو عالم کفر کے خلاف یکجا کرنے کی کوششیں شروع کردی ھے۔
Latest posts by Rahim khattak (see all)
- پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، اپریل میں شرح تقریباً 11 فیصد تک پہنچ گئی، شہری مزید معاشی دباؤ کا شکار -مئ2, 2026
- پان، سگریٹ اور نسوار کی فروخت و استعمال پر پابندی عائد، صحت عامہ کے تحفظ کے لیے بڑا فیصلہ -مئ2, 2026
- اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی کارروائی، جعلی اسناد پر بھرتیاں، 7 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج، ایک گرفتار -مئ2, 2026








