653

مغربی میڈیا کی فحاشی کا جال اور ترکی کا ڈرامہ سیریل ارطغرل

صدف امجد: 9 نیوز لاہور

‏مغرب اور امریکہ نے پچھلے 60 ،70 سال لگا کر مسلمانوں کو فحش فلموں اور خرافات ڈراموں اور سیریز میں جکڑ لیا تھا
مگر ترکی نے ایک ارطغرل ڈرامہ بنا کر مسلمانوں کو اپنی تاریخ کا دلدادہ بنا دیا
ارطغرل ڈرامہ 60 ملکوں میں ترجمہ کے ساتھ نشر ھو رہا ھے
ارطغرل ڈرامہ اس وقت دنیا میں سب سے ‏زیادہ دیکھنے والہ ڈرامہ ھے
ترکی میں اس ڈرامے نے نوجوانوں کو اپنا کھویا ہوا مقام (خلافت عثمانیہ ) حاصل کرنے کے لئے پرجوش کر دیا ھے
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اس ڈرامے کو خاموش ایٹم بم کہاکہ اردگان نے یہ ڈرامہ بنا کر مسلم امہ کو عالم کفر کے خلاف یکجا کرنے کی کوششیں شروع کردی ھے۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں