
تھانہ کورال اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھریلو چوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا. جن کے قبضہ سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات، ایک گاڑی اور نقدی بھی برآمد کرلی گئی۔ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
Latest posts by Rahim khattak (see all)
- پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، اپریل میں شرح تقریباً 11 فیصد تک پہنچ گئی، شہری مزید معاشی دباؤ کا شکار -مئ2, 2026
- پان، سگریٹ اور نسوار کی فروخت و استعمال پر پابندی عائد، صحت عامہ کے تحفظ کے لیے بڑا فیصلہ -مئ2, 2026
- اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی کارروائی، جعلی اسناد پر بھرتیاں، 7 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج، ایک گرفتار -مئ2, 2026








