439

ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ارسلان امین:9 نیوز منڈی بہاوالدین

3 کلو ہیروئن ملیشیا سمگلنگ کرنے کی کوشش
پھالیہ۔۔مانو چک کا رہاشی عثمان 3 کلو ہیروئن ملائشیا لے جانا چاہ رہا تھا کہ فیصل آباد ائرپورٹ سکیورٹی عملے نے دھر لیا..

واضح رہے یہ شخص اگر پاکستان سے نکلنے میں کامیاب ہو بھی جاتا تو ببھی اس نے ملائشیا سے پکڑا جانا تھا..
معاشرے کے اس نا شور نے تو سزا بھگتنی بھگتنی ہے لیکن یہ سب کو سزا میں ڈال گیا.. اس عمل کے بعد اب ملائشیا ایمبیسی وزٹ پراسس ٹف کر دے گی ۔ ائیرپورٹ پر چیکنگ سامان کی جانچ پڑتال زیادہ ہو گی وغیر ہ وغیرہ ایک بندے کی اس گھٹیا حرکت کی وجہ سے بیرون ممالک جانے والے تمام مسافر پریشان ہونگے..
ہمیں انفرادی طور پر معاشرے کے ان ناثورں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے اور پتا چلتے ہو حکام کو بتانا ہے۔۔۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں