APS Peshawar on 16- 12- 2014
انسانی تاریخ کا ایک کربناک ترین دن ۔۔۔۔ کیونکہ ہم تمہیں نہیں بھول سکتے ۔۔۔!!!
اس دن APS پر چھائی ہوئی چیز کا نام اداسی نہیں تھا اور نہ ہی انسانی لغات میں اس کے لیے کوئی لفظ موجود تھا ۔۔۔۔ بلکہ وہ اک ایسا احساس تھا جس سے انسان اور انسانیت پہلے نہیں گزرے تھے ۔۔۔
شاید اسی لئے اس احساس کے لئے الفاظ بھی تخلیق نہیں ہو سکے ۔۔۔ اک ایسا احساس جس سے جب بھی سوچیں ٹکرائیں تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ابھی بھی وہاں ہی موجود ہوں ۔۔۔ جیسے ابھی بھی APS میں بچوں کے کھیلنے کے میدان میں خاموشی زدہ کہر چھائی ہوئی ہے ۔۔۔ جیسے ابھی ابھی سب ہو گزرا ہے بس اک ایسا احساس جو ہمیشہ زندہ اور تازہ رہے گ
Latest posts by 9news (see all)