
ضلع ہری پور کا جوان وطن کا بیٹا مادر وطن پر قربان،
گاؤں جوڑا پنڈ کا بہادر سپوت جواد خان وزیرستان میں شہید۔
جواد خان شہید کا جسد خاکی ان کے آبائی گاؤں جوڑا پنڈ پہنچ آیا۔
شہید جواد خان کومکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آج دن 10 بجے سپرد خاک کر دیا گیا۔
Latest posts by 9news (see all)