
کراچی: (9 نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس سے اغوا کی گئی دعا منگی گھر پہنچ گئی، دعا منگی کو ایک ہفتہ قبل ڈیفنس سے اغوا کیا گیا تھا۔ رہائی کے بدلے تاوان بھی ادا کرنے کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق دعا منگی کو کار سوار افراد نے اغوا کیا تھا، اہلخانہ نے دعا منگی کے حوالے سے بات کرنے سے گریز کر دیا۔
Latest posts by 9news (see all)