305

ڈپٹی کمشنر نوشہرہغریب عوام کے لئے مسیحا بن گئے

نوشہره: نوشہرہ میں نئے تعینات ہونے والے Deputy Commissioner Nowshera غریب عوام کے لئے مسیحا بن گئے، گرانفروشوں اور زخیرہ اندوزوں کے خلاف بھرپور کاروائیوں کی ہدایات،
گرانفروشوں کو بھاری جرمانے ہونے لگے، ذخیرہ اندوز اور گرانفروش مافیا چلا اٹھا،
سوشل میڈیا پر ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے تبادلے کا مطالبہ صرف اس وجہ سے کیا جانے لگا کہ انہوں نے گرانفروشوں کو سرکاری نرخنامہ پر اشیاء فروخت کرنے پر مجبور کردیا۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں