518

چین میں کرونا وائرس کے تشویش ناک مریض پر تجربہ کامیاب

چینی ماہرین نے خون کو مصنوعی طریقہ سے آکسیجن فراہم کرنے کے لئے ایکمو ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا۔

کورونا وائرس کے متاثرہ مریض کے خون میں آکسیجن کی سطح 80 فیصد سے بھی کم ہو گئی تھی۔ ماہرین نے ایکسٹرا کارپوریل ممبرین آکسی جنیشن پلیسمنٹ کے ذریعہ مصنوعی طریقہ سے خون میں آکسیجن کی سپلائی شروع کی۔

سرجری میں 4 گھنٹے کا وقت لگا جس کے بعد مریض کی حالت میں بہتری آنا شروع ہوئی۔ ایکمو ٹیکنالوجی متاثرہ مریضوں میں عارضی پھیپھڑوں کا کام دیتا ہے جس سے ڈاکٹرز کو مریض کا اعلاج کرنے کا اضافی وقت میسر آتا ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں