چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج کوہاٹ کا دورہ کیا۔
انہوں نے پاک افغان بارڈر پر آپریشنل تیاریوں ، سرحدی حفاظتی اقدامات کے بارے میں بریفنگ لی۔
چیف آف آرمی سٹاف نے COVID_19 کے خلاف امدادی سرگرمیوں میں مصروف فوجیوں سے بات چیت کی۔
چیف آف سٹاف نے سی ایم ایچ کوہاٹ میں کرونا وائرس سہولت سنٹر کا بھی دورہ کیا۔
Latest posts by 9news (see all)