318

چنگچی رکشہ میں بیٹھی سواری جاں بحق

جڑانوالہ روڈ میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد کے سامنے چنگچی رکشہ میں بیٹھی سواری کی چادر چین میں پھنسنے کی وجہ سے موقع پر جاں بحق.. چادر کے پھنسنے سے سر تن سے جدا ہو گیا..*

جاں بحق ہونے والے کی شناخت رمضان ولد علی محمد کے نام سے ہوئی عمر تقریبا 70 سال جو کہ نثار ٹاؤن جڑانوالہ کا رہائشی تھا…

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کے بعد لاش متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں