لاہور اورنج لائن ٹرین کی ٹیسٹنگ اور کمیشننگ مکمل کر لی گئی
ٹیسٹنگ اور کمیشننگ کے پہلے مرحلے میں اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ پراجیکٹ مجوزہ ڈیزائن کے مطابق اور محفوظ ہے۔ حتمی کمیشننگ پر تیزی سے کام جاری ہے۔ چئیرمین CPEC عاصم سلیم باجوہ نے اورنج لائن پر کام کرنے والی چینی انجینئرز کی ٹیم سے ملاقات کی۔
Latest posts by 9news (see all)