
محمود خان ۔۔۔۔نارووال پولیس کا شیر دل جوان جس نے گز شتہ رات 5 ڈاکووں کا اپنے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر زبردست مقابلہ کیا اور راہگیروں کی حفاظت کی ۔۔۔۔۔ہم سب کو چاہیے ایسے جوانوں کی حوصلہ افزائی ضرور کریں اندھیر نگری میں ایسے جوان صبح کا تارہ ہوتے ہیں
Latest posts by 9news (see all)