366

پشاور: ہیلمنٹ لازمی قرار

پشاور میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے فلنگ سٹیشن میں پٹرول ڈالتے وقت ہیلمٹ لازمی قرار۔۔خلاف ورزی کرنے والے فلنگ سٹیشن کو بھاری جرمانہ ہوگا۔۔اس کا مقصد روڈ سیفٹی کے حوالے سے عمل درامد کرانا ہیں جو اٸے روز روڈ پر حادثات کے باعث لقمہ اجل بن جاتے ہیں

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں