
پرائیویٹ اسکولز/ ٹرانسپورٹ قواعد وضوابط
پشاور: خیبر پختونخوا پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کا تمام اسکولوں کو ٹرانسپورٹ قواعد و ضوابط اور روڈسیفٹی سے متعلق احکامات جاری
پشاور:گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفیکیٹ حصل۔کرنا لازمی قرار
پشاور:بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے والے اسکول گاڑی کی فٹنس سرٹیفیکٹس ایک ہفتے کے اندر بنوائیں،پی ایس آر اے
پشاور:گاڑیوں کی فٹنس سرٹیفیکٹس محکمہ ٹرانسپورٹ اور کورٹس سے جاری احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے،پی ایس آر اے
پشاور: تمام اسکولز احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں،پی ایس آر اے
Latest posts by 9news (see all)