423

پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ…!

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 19 ہزار 103 جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 440 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 8 ہزار 716 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے جب کہ 989 افراد میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی۔ تاحال اس وائرس سے 4 ہزار 817 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں