444

نیا چیف جسٹس آف پاکستان مقرر

جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری نوٹیفکیشن صدر مملکت کی طرف سے جاری کیا گیا – جسٹس گلزار 21 دسمبر سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں