
نوشہرہ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن سجاد خان، ضلع بھر کے SDPOs اور دیگر پولیس افسران بھی انکے ہمراہ تھے۔
ڈی پی او نوشہرہ نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور شہداء کی یادگار پر پھول چڑھائے۔شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دُعاکی۔
بعد ازاں انہوں نے پولیس سکول آف ایکسپلوسیو ہنڈلنگ نوشہرہ کا مختصر دورہ بھی کیا۔
ڈائریکٹر پولیس سکول آف ایکسپلوسیو ہنڈلنگ ریاض خان نے سکول کے مختلف حصوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔
Latest posts by 9news (see all)