
نوشہرہ گاؤں زڑہ مینہ میں بارشں کی وجہ سے کمرے کا چھت منہدم ہونےکی اطلاع پر ریسکیو 1122 ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور فورن آپریشن شروع کیا گیا ۔
آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر 1122 ڈاکٹر میر عالم خان کی نگرانی میں مکمل کیا گیا ۔
صابر نامی شخص کے گھر کا چھت گر گیا تھا جس کے نتیجے میں صابر خان کی والدہ اور بچی جانبحق ہوئی ۔
جبکہ صابر خان کی بیوی کو ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں نوشہرہ میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا ۔
Latest posts by 9news (see all)