425

نوشہره پولیس کی کاروائیاں

جنید خان: چیف رپورٹر نوشہره

نوشہرہ:۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاشف ذولفقارکے خصوصی احکامات پر منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری۔ 10کلو گرام چرس برآمد۔06ملزمان گرفتار ۔

طارق خان SIتھانہ اضاخیل نے بدنام زمانہ منشیات فروش عید محمد ولد شاہ ولی ساکن افغانستان حال پیر پیائی اور عالمزیب ولد شاہ نواز خان ساکن پیر پیائی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے قبضہ سے 06کلو گرام چرس برآمد کرلیا۔

تھانہ اکوڑہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 04 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 04کلو گرام چرس برآمد لیا۔

نوشہرہ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف مزید کاروائیاں جاری۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں